سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرو میں 18سالہ شادی شدہ خاتو ن نے زہریلی دوا کھا کر اقدا مِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے گھر میں کسی بات پر ناراض ہوکر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی، جس کے بعد اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
next post
