چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ، پروفیسر ابراہیم ارمان کا غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کیا گیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پختون تحفظ مومنٹ سوات کی جانب سے بریکوٹ میں پروفیسر ابراہیم ارمان کا غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کیا گیا، جس کے بعد پی ٹی ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ سے خطاب میں مقررین نے پروفیسر ارمان کے ماروائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ ارمان کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔ یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہملک بھر میں پختونوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

Related posts

Four More Terrorists Hanged to Death

Ba Khabar Swat

ایک ماہ بعد لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی، امیر مقام

Ba Khabar Swat

مینگورہ بائی پاس، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment