چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اے این پی چارباغ کی تنظیم نو مکمل، گوہر علی خان صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چارباغ کی تنظیم نو کا عمل مکمل ہوگیا۔ تنظیم نو کی تقریب میں ضلعی الیکشن کمیشن کے چیئرمین رحمت علی خان، جنرل سیکر ٹری حسین علی خان، ممبر خورشید خان اور تحصیل چارباغ کے پارٹی رہنماؤں تحصیل کونسل ممبران اور ورکران نے شرکت کی، جس میں متفقہ طور پر گوہر علی خان کو صدر، سلیم خان سینئر نائب صدر، شیر علی خان نائب صدر اول، حیدر علی خان نائب صدر دوم، جنرل سیکر ٹری شفیق الرحمان، ایڈیشنل سیکر ٹری ذیشان حیات، ڈپٹی سیکر ٹری غفور خان ، جائنٹ سیکر ٹری روشن علی خان ، شیر محمد سالار اور دیگر کابینہ متفقہ طور پر منتخب ہوا ۔

Related posts

سوات میں ایم ایم اے نے ٹکٹوں کا اعلان کردیا

Ba Khabar Swat

سیدو شریف، لڑکے کو تنگ کرکے خودکشی پر مجبور کرنے والا ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

رحیم آباد پولیس اِن ایکشن، اشتہاری ملزمان سمیت کار چور گروہ کا سرغنہ گرفتار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment