سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) یونین کونسل لنڈیکس میں جماعت اسلامی کے سابق امیدوار ضلعی کونسلر جہانزیب گوگل اور اے این پی کے جنرل کونسلر محمد رحمان خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ ایک شمولیتی تقریب میں انہوں نے اپنی پارٹیوں سے استعفا ااور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر شہر کے ایم پی اے فضل حکیم خان نے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مبارک باد دی اور خوش آمدید کہا ۔
previous post
