سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ماہرِ تعلیم محبوب الرحمان کو یونیورسٹی آف سوات کا رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وائس چانسلر پروفیسر محمد جمال خٹک نے جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی محبوب الرحمن سوات یونیورسٹی کے رجسٹرار رہ چکے ہیں۔