چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، چند فٹ زمین کا تنازعہ، ایک شخص کی فائرنگ سے دوسرا قتل

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں چند فٹ زمین کے تنازعہ پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے دوسرے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق چند فٹ کھنڈر کی زمین پردلدار علی نے فائرنگ کرکے حامد کو شدید زخمی کردیا۔ مقامی لوگوں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے قاتل ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

موجودہ حکومت تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے، محمد امین

Ba Khabar Swat

مٹہ، کوزہ باما خیلہ میں دریائے سوات سے لاش برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment