چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ریڈیو پختونخوا، صحافی موسیٰ خان خیل شہید کی برسی کے حوالے سے خصوصی پروگرام

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پختونخوا ریڈیو نے سوات کے سینئر صحافی موسیٰ خان خیل شہید کی برسی کے حوالے سے خصوصی پروگرام نشر کیا جس میں اس کی پیشہ ورانہ خدمات کے علاوہ اس کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔ انہیں نظم و نثر میں زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض شاعر و نقاد ریاض احمد حیران نے ادا کیے جب کہ سوات کے سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر خالد محمود اور پشتو کے بابائے قطعہ اور دانشور عبدالرحیم روغانیؔ نے شہید صحافی کی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور بہترین رپورٹنگ و عکاسی کے علاوہ اس کی نجی زندگی اور پوشیدہ صلاحیتوں پر روشنی ڈالی ۔

Related posts

Light Rain Makes Weather Pleasant in Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

تحریک رور ولی سوات آئندہ انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی

Ba Khabar Swat

لنڈے کی چیزیں بھی قوتِ خرید سے باہر ہوگئیں، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment