چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، جنگی جہازوں کی پروازوں سے لوگوں میں خوف وہراس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں پاکستانی جنگی جہازوں کی پروازوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی جنگی جہازوں نے مینگورہ اور سوات کے بعض دیگر علاقوں میں پروازوں کی وجہ سے لوگ جہازوں کا شور سن کر پریشان ہوگئے۔ آدھی رات کو لوگ ایک دوسرے اور پولیس تھانوں میں فون کرکے معلومات حاصل کرتے رہے۔

Related posts

دیولئی،پستول صاف کرتے وقت گولی چل جانے سے نوجوان جاں بحق 

Ba Khabar Swat

آل سوات بکسہ اینڈ فلائنگ کوچ یونین کی پہیہ جام ہڑتال

Ba Khabar Swat

چارباغ، باورچی خانہ کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق، دو زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment