چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ بیاکند،لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند میں 19 سالہ شادی شدہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

آل گرینڈ ٹیچرزالائنس ایسو سی ایشن کا احتجاج

Ba Khabar Swat

سوات، نوازشریف کڈنی اسپتال میں ڈائیلاسز کی مزید 14 مشینیں نصب

Ba Khabar Swat

سپریم کورٹ، جونیئر جج کی تعیناتی پر وکلا کی ہڑتال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment