چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چپریال، علاقہ آغل میں 34 سالہ شخص فائرنگ سے قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے تھانہ چپریال کے علاقہ آغل میں 34 سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عطاالرحمان ولد زرمنوش نے فائرنگ کرکے 34 سالہ رشید احمد ولد عبدالجبار کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق انہوں نے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے پولیس کو بتایا کہ مقتول میرے گھر میں داخل ہورہا تھا جس کی وجہ سے میں نے فائرنگ کرکے اس کو قتل کیا ہے۔

Related posts

سوات، ماسک لازمی قرار، خلاف ورزی کرنے والا گرفتار کیا جائے گا

Ba Khabar Swat

سوات، علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment