چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، ایک درجن سے زائد افراد کو باؤلے کتوں نے کاٹ لیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر اور گرد نواح کے علاقوں میں بچوں سمیت ایک درجن سے زائد افراد کو باؤلے کتوں نے کاٹ لیا۔باؤلے کتے نے امانکوٹ میں چار، رحیم آباد میں 2،قمبر میں 3اور مینگورہ میں پولیس اہلکار سمیت3 افراد کو کاٹ لیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق دس مریضوں کو ہسپتال لایا گیا۔ مریضوں کے مطابق ہسپتال میں کتے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے لوگ بازار سے اسے خرید تے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل بھی مینگورہ شہر میں درجنوں افراد کو باؤلے کتوں نے کاٹا تھا۔

Related posts

ڈسٹرکٹ جیل سوات میں یومِ آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Jahanjeb College students protest,Mingora Swat

Ba Khabar Swat

سوات، دریا کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ پر پابندی میں توسیع

Ba Khabar Swat

Leave a Comment