چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بالاسور، کمسن بیٹے کے ہاتھوں گولی چل گئی، ماں شدید زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے بالاسورمیں کمسن بیٹے سے گولی چل جانے سے ماں شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں سات سالہ بچہ ارشد ولد رحمانی گل گھر میں موجود پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل جانے سے اس کی ماں مسماۃ بخت بی بی لگ کر زخمی ہوگئی، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مٹہ بہادر بانڈہ،ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

کالام گجرگبرال، پہاڑی سے نوجوان کی لاش برآمد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment