سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری ہسپتالوں اور نجی کلینکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے مریض علاج کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ منگل کو بھی ضلع بھر میں ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کی اور نجی کلینکس بھی بند رکھے، جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
previous post
