چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کوکارئی ڈونگہ، 25 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ ڈونگہ سر میں 25 سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق محمد زیب کی لاش پہاڑی سے ملی ہے جو کئی دن پرانی ہے۔ امکان ہے کہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

Related posts

بحرین میں گاڑی دریائے سوات میں گرنے سے تین افراد لاپتہ

Ba Khabar Swat

عالمی یومِ خواتین، مقامی ہوٹل میں تقریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

3 Persons Injured In a Two Car Collision in Khwazakhela

Ba Khabar Swat

Leave a Comment