چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹلتان ہائیڈرو پاؤرپروجیکٹ کی زمین مالکان اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں گورکین مٹلتان ہائیڈرو پاؤرپروجیکٹ کی زمین مالکان اور انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے،کئی ماہ سے بند پروجیکٹ پر کا شروع کردیا گیا،انتظامیہ نے مالکان کو ایک ماہ کے اندر اندر معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی،پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے ذمے داری لے لی،زمین مالکان نے ایک ماہ کے اندر معاوضہ ادا نہ کرنے کی صورت میں دوبارہ کام بند کرانے کی دھمکی دیدی ہے،یونین کونسل مٹلتان کے ناظم انجینئر سعید خان کے مطابق زمین مالکان سے ایم پی اے میاں شرافت علی نے مذاکرات کئے اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ایک ماہ کے اندر اندر معاوضہ دیا جائے گا اور مالکان کے ساتھ تحریری معاہدہ بھی کیا جائے گا،انہوں نے کہاکہ کئی ماہ سے بند پروجیکٹ پردوبارہ کام شروع کردیا گیا۔

Related posts

بنڑ،پشتو گلوکارہ کے والد جہانگیر کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

لنڈاکے چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment