چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شکردرہ، معمر شخص نالے میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں ساٹھ سالہ شخص نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوٹے خان ولد نوشادپانی کے نالے میں گر کرجاں بحق ہوگیا جس کی لاش پانی سے نکال لی گئی۔ ذرائع کے مطابق متوفی مرگی کا مریض تھا جسے بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

Related posts

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی شدید، سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

Ba Khabar Swat

مٹہ، موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

Ba Khabar Swat

مرغزار ٹاؤن، مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment