چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بنجوٹ، فریقین کے درمیان جھگڑا، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او الطاف خان کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان تکرار کے بعد ملزمان داؤد اور اس کے بھائی شاعر نے اقبال حسین کو چھری مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

سوات موٹروے کے لیے مختص اراضی بارے تحفظات دور کیے جائیں، حمید الحق

Ba Khabar Swat

بحرین، انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا

Ba Khabar Swat

موسمِ سرما میں بھی ڈینگی وائرس کے وار جاری، مزید دو افراد متاثر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment