چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، خوشگوارموسم اور ایکسپریس وے کی وجہ سے سیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں اس سال سرد موسم اور سوات ایکسپریس وے کھلنے کی وجہ سے سیاحوں نے سوات میں ڈیرے ڈال دئے ہیں۔ سوات میں موجود سولہ سو کے قریب ہوٹلوں میں اکثر کمرے بک رہنے لگے۔ مینگورہ، مرغزار، ملم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، مٹلتان، مہو ڈنڈ اور دیگر پُرفضا مقامات پر سیاحوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ روازنہ کی بنیاد پر ہزاروں کی تعداد میں سیاح سوات آرہے ہیں۔

Related posts

سوات کے سونے کے تاجرپر شاہراہِ کشمیر اسلام آباد میں فائرنگ

Ba Khabar Swat

سر سینئی، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment