چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل، سوئی گیس لائن کے لئے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئی میں سوئی گیس لائن کے لئے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا۔ سوئی گیس لائن کے لئے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی جنہوں نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرکے گولے کو ناکارہ بنادیا۔ گذشتہ روز بھی اس کھدائی کے دوران کوزہ بانڈئی کے مقام پر مارٹر گولہ برآمد ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندسوات سے فرار کے وقت یہ مارٹر گولے زمین میں چھپا کر فرار ہوئے تھے۔

Related posts

سوات میں طوفانی بارش، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، گھروں میں پانی داخل

Ba Khabar Swat

ملم جبہ، دو روزہ اسکی اینڈ سنو فیسٹول آج ہفتہ سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے احتجاج کا اعلان کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment