چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل بازار تجاوزات کے خلاف آپریشن، ریڑھی بانوں کا مظاہرہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کبل بازار میں ٹی ایم اے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر ریڑھی بانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اہلکاروں نے ریڑھی بانو ں اور ان دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جنہوں نے تجاوزات قائم کئے تھے۔ ریڑھی بانوں نے احتجاج کے دوران کہا کہ ٹی ایم اے اہلکار اِن کے خلاف انتقامی کارروائی کر رہے ہیں۔ بعد میں ریڑھی بانوں اور انتظامیہ کے درمیان مذکرات کی کامیابی پر ریڑھی بانوں نے احتجاج ختم کیا۔

Related posts

Man Kills Brother in Matta, Swat

Ba Khabar Swat

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مشیرتعلیم ضیاء اللہ بنگش سے معافی مانگنے کامطالبہ

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان کا آبائی گاؤں مٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment