سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ٹرک اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار الیاس ولد سید محمد سکنہ شگئی موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے ٹرک ڈرائیور خائستہ رحمان سکنہ مہمند ایجنسی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ٹرک کو قبضے میں لے لیا ہے۔
