چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رشہ گٹہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ رشہ گٹہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کُشی کرلی، پولیس کے مطابق عادل نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، نوجوان کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

Related posts

شموزئی، دریامیں ڈوبنے والے بچے کی لاش طوطاکان سے برآمد

Ba Khabar Swat

برہ بانڈئی میں ہونے والے دھماکے کی پُرزور مذمت کرتے ہیں، حمید الحق

Ba Khabar Swat

مٹہ، جواں سال لڑکی نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment