چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیز بارش کے ساتھ ندی نالوں میں طغیانی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیز بارش کے ساتھ ندی نالوں میں طغیانی، کئی علاقوں میں راستے بند ہوگئے۔ طبیلہ کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی اور پانچ بھینسیں ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔جس کی وجہ سے تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں راستے بند ہوگئے۔ کانجو میں طبیلہ کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی اور پانچ بھینسیں ہلاک ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیلاب کا الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

Related posts

سوات، ضلعی انتظامیہ ٹماٹروں کی قیمت پر برہم، فوڈ کنٹرولر ان ایکشن

Ba Khabar Swat

ڈی پی اُو سوات کا تھانہ ملم جبہ اور پولیس پوسٹ تلیگرام کا وزٹ

Ba Khabar Swat

جمیعت علمائے اسلام ف کا تحصیلوں کے امیدواروں کا اعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment