چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ یوسف آباد، ایک شخص گھر میں داخل ہوتے وقت فائرنگ سے قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقے یوسف آباد میں ایک شخص نے گھر میں داخل ہونے والے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ان کی بیٹی بھی شدید زخمی ہوگئی۔  پولیس کے مطابق تھانہ بنڑ کی حدود میں واقع علاقہ یوسف آباد میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ملزم ولی رحمان نے گھر خودمیں نوجوان وقاص خان ولد رحمت علی اور اپنی جواں سال بیٹی مسماۃ (م) پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وقاص موقع پر جاں بحق ہوگیاا ور لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم اور لڑکی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ملزم نے پولیس تھانہ جاکر خود گرفتاری دے دی۔

Related posts

mingora swat

Ba Khabar Swat

4 Pickpockets Held in Mingora City

Ba Khabar Swat

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،تین ماہ بعد سرکاری نرخ پر گندم فراہمی کا کوٹا بحال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment