سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات توتانوبانڈئی میں منعقدہ آل پاکستان امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ فائنل میں حذیفہ کلب توتانوبانڈئی نے دفتر علی خان شہید کلب کو شکست دے کر ونر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حضرت اللہ خٹک نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کر دیے۔
previous post
