چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پاکستانی قوم کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، سلیم الرحمان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحریک انصاف کے ایم این اے سلیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی ترقی اور خوشحالی کے لئے کھڑی ہے۔ قوم نے مل کرکرپٹ،چوراورلٹیروں کوشکست دے کرعمران خان پراعتمادکرکے پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب بنایا ہے۔ اور پوری دنیا میں پاکستان کو پذیرائی مل رہی ہے۔ وہ شگئی سیدوشریف میں پی ٹی آئی ورکرزاورعلاقہ عمائدین کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ اجتماع میں اہل علاقہ نے ایم این اے کواپنے بنیادی مسائل سے آگاہ کیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment