چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، نوسرباز گروہ سرگرم، بینک کے اندر ایک شخص کو لوٹ لیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ میں نوسر باز گروہ نے بینکوں کے اندر لوٹنا شروع کردیا۔ گذشتہ روز اسحاق خان میزان بنک مکان باغ میں بنک سے پانچ لاکھ روپے کیش کیے۔ وہ بنک کے اندر بیٹھ کر نوٹو ں کی گنتی کر رہا تھا کہ اس دوران بنک میں موجود ایک شخص نے ان کو کہا کہ اس نوٹوں میں کچھ پر لکھائی ہوئی ہے۔ اس دوران نوسرباز نے ان سے نوٹ لئے اور واپس کردیے۔ ہاتھ کی صفائی دِکھاتے ہوئے ان نوٹوں میں سے27 نوٹ نکال کر باہر گیا اور جب چیک کیش کرنے والے شخص نے نوٹوں کی دوبارہ گنتی کی، تو اس میں سے ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے غائب تھے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

طالبانائزیشن و فوجی آپریشن سے متاثرہ سوات کے لیے جرگہ ناگزیر ہے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

پولیس تھانوں کے بیشتر ایس ایچ او ز کا تبادلہ

Ba Khabar Swat

سوات، جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment