چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پیا میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خواہ زخیلہ کے علاقہ پیا فتح پور میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں کچھ تکرار پر ملزم ودان نے اپنی بھابھی مسماۃ(ن) پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ملزم فرار ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا۔

Related posts

کلرک تبادلے، سرکاری ہسپتال و محکمۂ صحت کے دفاتر میں تیسرے روز بھی ہڑتال جاری

Ba Khabar Swat

دارولئی، شوہر نے مبینہ طور پر خاتون کو دریامیں پھینک کر قتل کردیا

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، چور مویشی خانوں سے مویشی چرا کر لے گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment