چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کالام سان بانڈہ، ٹمبر مافیا نے دوبارہ جنگل کا صفایا شروع کر دیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   وادئی کالام کے نواحی علاقے سان بانڈہ میں ٹمبر مافیا نے دوبارہ سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔درجنوں درختوں کو کاٹ دیا گیا ہے، جس سے سلیپر بنا کر سمگل کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وادئی کالام کے مختلف مقامات پر اس وقت درختوں کی کٹائی ہورہی ہے۔ عوامی حلقوں نے اربابِ اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔ اس سلسلے میں ڈی ایف او کالام سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، مگر ان سے رابطہ نہ ہوسکا۔

Related posts

بریکوٹ، سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لاپتا بچے کی لاش نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

قدرتی آفات کا قومی دن،ریسکیو1122 کا مختلف تقاریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

سی پیک میں حصہ نہیں ملا، تو کسی کو گزرنے نہیں دیں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment