چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈینگی وائرس، مینگورہ کے بعد کانجو میں بھی تصدیق ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ مینگورہ شہر کے بعد کانجو میں بھی ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مینگورہ کے مختلف محلوں میں کئی افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد اب کانجو میں سکول ٹیچر 32 سالہ محسن خان میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

کالام، پختون ٹی 10 لیگ کا سہ روز ہ کرکٹ میلہ اختتام پذیر

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment