چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، ٹھیکیدار مصروف روڈ پر روڑہ ڈال کر غائب

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ میں دوجنگی چوک سے سہراب خان چوک تک ٹھیکدار روڑہ ڈال کر غائب ہوگیا۔گرد وغبار سے تاجروں کا جینا محال ہوگیا۔ٹریفک نظام بھی درہم ہوگیا۔علاقہ تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ مینگورہ میں این ایچ اے کی جانب سے جی ٹی روڈ کے تعمیراتی کام کے دوران دوجنگی چوک سے لیکر سہراب خان چوک تک روڈ کی تعمیر کے دوران ٹھیکدار روڑہ ڈال کر غائب ہوگیا ہے۔روڈ پر گردوغبار اور دھول مٹی سے تاجروں کا جینا محال ہوگیا ہے اور لوگوں کو آمدورفت میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ٹھیکدار کی جانب سے پانی کا چھڑکاؤ بھی نہیں کیا جاتاجس کی وجہ سے تاجر اور عام لوگ بہت پریشان ہیں۔

Related posts

ریاستِ سوات کے آخری والی کی 33 ویں برسی منائی گئی

Ba Khabar Swat

سیدو شریف بٹورہ، شوہر کی فائرنگ سے پہلی بیوی اور نوجوان قتل

Ba Khabar Swat

مل کر تھانوں کو فلاحی و اصلاحی مراکزمیں تبدیل کریں گے، ڈی پی او سوات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment