چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نامعلوم مجذوب شخص ہسپتال میں انتقال کرگیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف میں نامعلوم مجذوب شخص ہسپتال میں انتقال کرگیا۔ ادھیڑ عمر نامعلوم مجذوب شخص سڑک کے کنارے بیماری کی حالت میں پڑا تھا کہ لوگوں نے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ چل بسا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے ان کو سرکاری قبرستان میں سپرد خاک کردیا۔

Related posts

چپریال، مٹی کا تودہ گرنے سے 2 بھائی شدید زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، خصوصی افراد، خواجہ سرا اور خواتین کو مقامی حکومتوں میں شمولیت بارے کنونش کا انعقاد

Ba Khabar Swat

مینگورہ، یخ کوہی میں مکان کی چھت گرگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment