چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

گوالیرئی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ 22سالہ تاج الدین گھر جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

کرونا وائرس بارے غفلت کی گنجائش باقی نہیں رہی، ڈاکٹر سردار علی

Ba Khabar Swat

دنیا بھر میں چونتیس کروڑ سے زائد افراد شوگر میں مبتلا ہیں، خصوصی رپورٹ

Ba Khabar Swat

Earthquake jolts felt in swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment