چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس کی کارروائی، لاکھوں روپے کی لکڑی پکڑ لی، ملزمان گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی جانب سے ٹمبر مافیا کے خلاف جاری آپریشن میں کبل پولیس نے لاکھوں روپے کی لکڑی پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کیا۔ کبل پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ دو گاڑیوں میں ٹمبر مافیا کے ارکان قیمتی سلیپر سمگل کر رہے ہیں، جس پر پولیس نے ناکہ بندی کرکے منی ٹرک سے25 سلیپر برآمد کرکے دوملزمان فضل زادہ ولد چوین، عبدالقیوم ولد عبدالقادر ساکنان ٹانگو کنڈو واڑئی دیر کو گرفتار کرلیا۔ کوکارئی پولیس نے بھی ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں سلیپر برآمد کرکے ملزمان گل زادہ ولد صدبر سکنہ سمئی شاہ ڈھیرئی، سید علی خان ولد شیر علی سکنہ بنڑ کوکارئی کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

بھٹئی طاہر آباد، فریقین کے درمیان فائرنگ،دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

Ba Khabar Swat

بحرین، ٹیکسی ڈرائیوروں کا ٹی ایم اے ٹیکس کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

کالام، پک اَپ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق، ایک زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment