سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تھیلی سیمیا میں مبتلا مریض نے مخیر حضرات سے امداد کے لئے اپیل کی ہے۔ محمد عزیز نے کہا ہے کہ میں تھیلی سمیا مریض ہوں اور خون چڑاھنے کے ساتھ دیگر ادویہ سے وقتی علاج جاری ہے۔ تنگ دستی کی وجہ سے مزید علاج سے قاصر ہوں۔مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میرے لئے چھوٹے سے کاروبار کے لیے بندو بست کریں، تاکہ میں خود کفیل ہوکر مزید علاج جاری رکھ سکوں۔ محمد عزیز ولد سید عالم سکنہ اوڈیگرام ہارون آبادسوات فون نمبر03429267968
previous post
