چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سعودی ٹریفک حادثہ، لکچرار ثناء اللہ و دیگر کی میتیں سوات پہنچ گئیں

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق سوات کے لکچرار ثناء اللہ، ان کی اہلیہ اور جواں سال بیٹی کی میتیں سوات پہنچ گئیں، جس کے بعد ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں شہر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ میاں بیوی اور بیٹی کو سپرد خاک کرتے وقت ہر آنکھ پر نم تھی۔ سعودی عرب کے دارلخلافہ ریاض کے پاکستان انٹر نیشنل سکول میں کیمسٹری کے لکچرار ثنا اللہ گذشتہ روز عمرہ ادائیگی کے بعد ریاض جارہے تھے کہ ٹریفک حادثہ میں وہ، ان کی اہلیہ اور جواں سال بیٹی جاں بحق اور دو بیٹیاں زخمی ہوئی تھیں۔

Related posts

کالام اور مضافات میں ہر قسم زمین کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد

Ba Khabar Swat

مینگورہ پولیس سٹیشن کے سامنے خواجہ سراؤں کا احتجاجی مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات، گھر سے بھاگنے والے مرد و عورت کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment