چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آزادی مارچ، وزیر اعلیٰ کے علاقہ میں پولیس مع کمانڈوز اور کنٹینر طلب

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں آزادی مارچ کو روکنے کے لئے وزیر اعلیٰ کے آبائی علاقے تحصیل مٹہ میں بھی کنٹینر پہنچادیے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے آبائی گھرکے حصار کے لئے بھی کنٹینر ز لائے گئے ہیں جبکہ گھر کی حفاظت کے لئے بھاری پولیس نفری اور کمانڈوز بھی طلب کرلئے گئے ہیں۔ دوسری جانب سوات کے تمام داخلی اور خارجی راستوں لنڈاکی، شموزئی، ڈپو اور بونیر روڈ پر بھی کنٹینرز رکھ دئے گئے ہیں۔ تمام راستوں کو بند کرنے کی تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

Related posts

پولیس فورس سے کالی بھیڑیوں کا خاتمہ ہوچکا، ڈی آئی جی ملاکنڈ

Ba Khabar Swat

مینگورہ اور کانجوپولیس کی کارروائی،تین اہم منشیات فروش ڈیلرگرفتار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment