چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مسلم لائر ز فورم سوات کا ”آزادی مارچ“ میں بھرپورشرکت کرنے کاا علان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مسلم لائر ز فورم سوات نے آج ”آزادی مارچ“ میں بھرپورشرکت کرنے کاا علان کر دیا۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار روم میں ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وکلا کا اجلاس زیرِ صدارت صدر مسلم لائرز فورم مشتاق احمد ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لائر ز فورم آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کرے گی۔ مشتا ق احمد ایڈووکیٹ نے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام وکلا سے اپیل کی کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کے لئے لڑنے والی اس جنگ میں اپنا کردار اداکریں۔ اجلاس میں قائدن لیگ میاں نوازشریف کی صحت یابی کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Related posts

Mingora,swat

Ba Khabar Swat

سوات، بالائی علاقوں میں ادویہ و خوراک کی قلت سر اٹھانے لگی

Ba Khabar Swat

ایک اور شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment