چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، نومبر میں بیشتر دنوں بجلی بند رہے گی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ضروری کام اور مرمت کی وجہ سے ماہِ نومبر میں بیشتر دنوں میں سوات میں صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بجلی بند رہے گی پیسکو کے ایس ای کنسٹرکشن سلطان رشید کے مطابق مدین، راحت کوٹ میں 4,7,8,11,15,19,20,23,24,27 نومبرکو صبح سے دوپہر تک بجلی بند رہے گی۔ شانگلہ، خوازہ خیلہ، شین، چپریال، شور، درشخیلہ اور مٹہ میں 5,10,13,17,18,21,22,25,29,30 نومبر۔ مینگورہ فیڈر 1,2,3,4، مرغزار، گل کدہ،سنگر،بریکوٹ، سیدو شریف، سیدو ہسپتال، سینور کینسر ہسپتال، کبل، گوگدرہ، مالم جبہ میں 5,6,9,10,13,14,17,18,21,25,26 نومبر۔ مانیار، شموزئی،بریکوٹ،زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 4,7,11,12,16,19,20,23,24,27,28 نومبر کو صبح 8سے دوپہر 2بجے تک بجلی بند رہے گی۔ایس ای سلطان رشید نے ضروری کام کی وجہ سے بجلی بندش پر صارفین سے معذرت کی ہے۔

Related posts

ڈوبنے والے سیاحوں کی تلاش تاحال جاری

Ba Khabar Swat

صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، کم سن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف آپریشن، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment