چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 556 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے ساتھ سرکاری ہسپتال جانے والے ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 556ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 7مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

Fake Doctor & Clinic Reveales in Manglawar

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی کرایہ ٹیبل پر نظرِ ثانی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment