چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،سردی کی شدت میں اضافہ، گرم ملبوسات کا استعمال شروع

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں بارش و برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کر دیئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو کم از کم درجہئ حرارت 7اور زیادہ سے زیادہ18سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

مٹہ، فورسز پر حملوں اور بم دھماکوں میں ملوث روپوش دہشت گرد گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

میجر جنرل خالد سعید اور ان کی اہلیہ کا سپیشل افراد کے ادارہ کا دورہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment