سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی مچھر کے وار سے متاثرہ افراد کی تعداد 579 ہوگئی۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسپتال میں صرف ایک مریض کو لایا گیا۔ ہسپتال کے ڈینگی کے لئے مخصوص وارڈ میں اس وقت7 مریض زیرِ علاج ہیں۔
previous post
