چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان آج سے سوات کا دوروزہ دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان آج سے سوات کا دوروزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ جمعہ کے روز صبح سے نماز جمعہ تک عوامی مسائل سنیں گے ا ور لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ دوپہر 2 بجے بریم پل کے قریب وومن نادرا سنٹر کا افتتاح کریں گے۔ تین بجے آغل کے مقام پر رابطہ پلوں کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ عوامی تقریبات سے خطاب بھی کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے روز وزیر اعلیٰ صبح سے دوپہردو بجے تک اپنی رہائش گاہ پر عوامی مسائل سنیں گے اور دوپہر تین بجے کبل میں سول اسپتال کے اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

Related posts

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کا بازار کا دورہ

Ba Khabar Swat

، ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق

Ba Khabar Swat

منگلور تور تم، جرگہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment