چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وادئی کالام میں سپورٹس گالا کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی وادئی کالام میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ منتظمین کے مطابق کھیلوں کے اس میلے سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ضلعی سپورٹس کمیٹی کی جانب سے سپورٹس گالا کا انعقاد کرکے سوات کوہستان کے نوجوانوں کی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا۔ کھیلوں کا میلہ اختتام پذیر ہونے پر کھلاڑیوں میں انعامات اور سپورٹس کٹس بھی تقیم کیے گئے۔ اہلِ سوات کوہستان نے سابق ضلعی سپورٹس چیئرمین مقصود علی خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر حضرت اللہ خٹک اور اخترعلی جان کو اس کامیاب میلہ پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ کالام میں کرکٹ، فٹ بال، رسہ کشی اور دیگر کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

Related posts

جامبیل میں پولیس کی چوکی قائم، ڈی پی او سوات کا افتتاح

Ba Khabar Swat

مٹہ اویشہ،زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ،4 زخمی

Ba Khabar Swat

ڈی آئی خان واقعہ، متاثرہ لڑکی کو انصاف دیا جائے، عائشہ سید

Ba Khabar Swat

Leave a Comment