سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ناروے واقعہ کے خلاف بریکوٹ بازار میں اہلِ بریکوٹ اور تاجر برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے واقعہ پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ناروے سے سفارتی تعلقات ختم کردے۔
previous post
next post
