چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تحصیل بریکوٹ،پک اَپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔ 33 سالہ برکت علی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پک اَپ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کے تاب نہ لاکر چل بسا۔

Related posts

بحرین کریم آباد، آگ لگنے سے گھر خاکستر

Ba Khabar Swat

الائی بانڈہ خاتون قتل کیس، دو افراد کا اعترافِ جرم

Ba Khabar Swat

مٹہ چاتوڑیا، سہ منزلہ مکان میں آگ لگ گئی، کروڑوں کا نقصان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment