چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیراعلیٰ کا دورہ مختصر،پناہ گاہ کا افتتاح نہ کرسکے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان اچانک اپنا دورہ ئسوات مختصر کرکے واپس پشاور روانہ ہوگئے۔ سیدوشریف میں پناہ گاہ(شیلٹرہوم) کا افتتاح نہ کرسکے۔ رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا۔

Related posts

منگلور،ایک شخص پاؤں پھسلنے سے گر کر انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل کا ڈرگ رولز 1976ء ایکٹ میں ترامیم کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات میں 23 سو سال پرانا بدھ مت کا “Apsidal” مندر دریافت (فیاض ظفر)

Ba Khabar Swat

Leave a Comment