سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر سہ روزہ ہڑتال کے آخری روز بھی وکلا نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی۔ ہائی کورٹ بنچ، ڈسٹرکٹ اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا پیش نہیں ہوئے۔ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کے مطابق آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے بار کونسل جلد فیصلہ کرے گی۔
previous post
