سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ راگستون میں چالیس سالہ خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (گ) دختر الف جان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کی، جس کی لاش راحت کورٹ میں دریا سے برآمد کی گئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقع کی تفتیش شروع کردی۔
previous post
