چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ بائی پاس، نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ بائی پاس پر نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق ایک نامعلوم خاتون کی لاش بائی پاس پر ایک شادی ہال کے قریب ملی۔ اطلاع پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کی۔ پولیس کے مطابق آخری اطلاعات تک خاتون کی شناخت نہ ہو سکی۔

Related posts

بیڈمنٹن انڈر 23 مقابلوں کے لئے ٹرائلز 8فروری کو ہوں گے، یحی خان دولت خیل

Ba Khabar Swat

3 Days Cattles Festival Comes to an End in Khwazakhela, Swat

Ba Khabar Swat

ملم جبہ، ایڈونچر پارک کا افتتاح کر دیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment